اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر رحمت بھیج، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔
Today's Ayah

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ

So remember Me; I will remember you.

پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا۔

Surah Al-Baqarah 2:152
Today's Hadith

إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ

Actions are but by intention.

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔

Sahih al-Bukhari 1
Random Ayah

فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ

So remember Me; I will remember you.

پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہارا ذکر کروں گا۔

Surah Al-Baqarah 2:152
Another Ayah
Random Hadith

مَنْ سَلَكَ طَرِيقًا يَلْتَمِسُ فِيهِ عِلْمًا سَهَّلَ اللَّهُ لَهُ بِهِ طَرِيقًا إِلَى الْجَنَّةِ

Whoever travels a path in search of knowledge, Allah will make easy for him a path to Paradise.

جو شخص علم کی تلاش میں کوئی راستہ اختیار کرتا ہے، اللہ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔

Sahih Muslim 2699
Another Hadith
Islamic Reminder

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

Durood-e-Ibrahimi — Send blessings upon Prophet Muhammad ﷺ

اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر رحمت بھیج، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔

Durood-e-Ibrahimi