اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر رحمت بھیج، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔
Morning

After Waking Up

الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ

All praise is for Allah, Who gave us life after causing us to die, and to Him is the resurrection.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت دینے کے بعد زندگی عطا فرمائی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

Morning

Prayer when looking in the Mirror

اللّٰهُمَّ أَنْتَ حَسَّنْتَ خَلْقِي فَحَسِّنْ خُلُقِي

O Allah! Just as You have made my appearance beautiful, make my character beautiful as well.

اے اللہ! تو نے میری صورت اچھی بنائی، میری سیرت بھی اچھی بنا دے۔

Morning

Before taking Milk

اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ

O Allah, Bless it for us and increase it for us.

اے اللہ! ہمارے لیے اس دودھ میں برکت عطا فرما اور ہمیں اس میں مزید عطا فرما۔