اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر رحمت بھیج، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر رحمت بھیجی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔ اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی تھی، بے شک تو تعریف کا مستحق اور بڑی بزرگی والا ہے۔
Daily

Before Going to Washroom

اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ

O Allah! I seek refuge in You from the male and female devils.

اے اللہ! میں خبیث جنوں اور خبیث جنّیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔

Daily

After leaving the Washroom

الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي

All praise is for Allah, Who removed harm from me and granted me well-being.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دہ چیز دور کی اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔

Daily

Before drinking Water

بسمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

In the name of Allah, the Most Compassionate, the Most Merciful.

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، بے حد رحم فرمانے والا ہے۔

Daily

After drinking Water

الْحَمْدُ لِلّٰهِ

All praise is for Allah.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔

Daily

When leaving the Home

بِسْمِ اللّٰهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

In the name of Allah, I place my trust in Allah. There is no power or strength except through Allah.

اللہ کے نام سے نکلتا ہوں، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا، گناہ سے بچنے اور نیکی کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔

Daily

When entering the Home

بِسْمِ اللّٰهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰهِ خَرَجْنَا وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا

In the name of Allah we enter, and in the name of Allah we leave, and upon our Lord we rely.

اللہ کے نام سے ہم داخل ہوئے، اللہ کے نام سے ہم نکلے اور ہم نے اپنے رب پر بھروسہ کیا۔

Daily

Prayer for entering the Mosque

اللّٰهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

O Allah! Open for me the doors of Your mercy.

اے اللہ! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔

Daily

Prayer for leaving the Mosque

اللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ

O Allah! I ask You for Your bounty.

اے اللہ! میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔

Daily

Dua When Boarding a Vehicle

سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هٰذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ ۝ وَإِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ

Glory be to Him Who has subjected this to us, while we could not have controlled it ourselves. And surely, to our Lord we will return.

پاک ہے وہ ذات جس نے اس سواری کو ہمارے تابع کر دیا، ورنہ ہم اسے قابو میں کرنے والے نہ تھے، اور بے شک ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Daily

Dua When Angry

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

I seek refuge in Allah from the accursed Satan.

میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں شیطان مردود سے۔

Daily

Dua for Someone Who Has Done Good

جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا

May Allah reward you with goodness.

اللہ تمہیں بہترین جزا دے۔

Daily

Dua During Distress

يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ

O Ever-Living, O Sustainer, I seek Your help through Your mercy.

اے زندہ اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں۔

Daily

Dua When Admiring Something

مَا شَاءَ اللّٰهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

What Allah has willed has happened; there is no power except through Allah.

جو اللہ نے چاہا، وہی ہوا؛ اللہ کے سوا کسی میں طاقت نہیں۔

Daily

Dua When Visiting the Sick

لَا بَأْسَ طَهُورٌ إِنْ شَاءَ اللّٰهُ

There is no harm; by the will of Allah, this illness will be a means of purification.

کوئی حرج نہیں، ان شاء اللہ یہ بیماری گناہوں سے پاک کرنے والی ہے۔

Daily

Dua After Sneezing

الْحَمْدُ لِلّٰهِ

All praise is for Allah.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔

Daily

Dua in Response to a Sneeze

يَرْحَمُكَ اللّٰهُ

May Allah have mercy upon you.

اللہ تم پر رحم فرمائے۔

Daily

Dua for Increase in Knowledge

رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا

My Lord, increase me in knowledge.

اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما۔

Daily

Dua When Changing Clothes

الْحَمْدُ لِلّٰهِ كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ

All praise is for Allah, Who has clothed me with this and provided it for me without any power or strength of my own.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ لباس پہنایا اور اسے مجھے میری اپنی طاقت اور قوت کے بغیر عطا فرمایا۔

Daily

Dua When Removing Clothes

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.

اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان، رحم فرمانے والا ہے۔

Daily

Dua when Yawning

لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ

There is no power or strength except through Allah, the Most High, the Most Great.

گناہوں سے بچنے اور نیک کام کرنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہے، جو بلند و عظمت والا ہے۔

Daily

Dua Upon Hearing of Someone's Death

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

Surely, we belong to Allah, and surely to Him we will return.

بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Daily

Dua When Placing Soil on the Grave

مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَىٰ

From it We created you, into it We will return you, and from it We will bring you out once again.

ہم نے تمہیں اسی مٹی سے پیدا کیا، اسی میں تمہیں لوٹائیں گے اور اسی سے دوبارہ تمہیں نکالیں گے۔

Daily

Dua for Protection from the Enemy

اللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

O Allah! We place You before them as our protector, and we seek refuge in You from their evil.

اے اللہ! ہم تجھے ان کے مقابلے میں اپنا محافظ بناتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔

Daily

Dua After Eating at Someone's Invitation

اللّٰهُمَّ أَطْعِمْ مَنْ أَطْعَمَنِي وَاسْقِ مَنْ سَقَانِي

O Allah! Feed the one who has fed me, and give drink to the one who has given me drink.

اے اللہ! جس نے مجھے کھانا کھلایا اسے کھلا، اور جس نے مجھے پلایا اسے پلا۔

Daily

Dua when Climbing to a Height

اللّٰهُ أَكْبَرُ

Allah is the Greatest.

اللہ سب سے بڑا ہے۔

Daily

Dua when Descending from a Height

سُبْحَانَ اللّٰهِ

Glory be to Allah.

اللہ پاک ہے۔

Daily

Before Eating

بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللّٰهِ

In the name of Allah and with the blessing of Allah, I begin.

اللہ کے نام سے اور اللہ کی برکت کے ساتھ شروع کرتا ہوں۔

Daily

After Eating

الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ

All praise is for Allah, Who fed us, gave us drink, and made us Muslims.

تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا، پلایا اور ہمیں مسلمانوں میں شامل کیا۔